میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
معروف تاجر سراج قاسم تیلی انتقال کر گئے

معروف تاجر سراج قاسم تیلی انتقال کر گئے

ویب ڈیسک
منگل, ۸ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

معروف تاجراور صنعتکارسراج قاسم تیلی انتقال کرگئے ۔ترجمان کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریزکے مطابق سراج قاسم تیلی کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔قاسم تیلی گذشتہ 11روز سے اہل خانہ کے ہمراہ دبئی میں تھے ۔ 3روز قبل سراج قاسم تیلی کی طبیعت ناساز ہوئی۔طبیعت خرابی کے باعث سراج قاسم تیلی کو دبئی کے ہسپتا ل منتقل کیا گیا تھا۔ دبئی میں ہی 2روز ہسپتال میں زیرعلاج رہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں