میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شہباز شریف کا اپنے بیٹے سلمان شہباز اور دیگر فیملی اراکین سے ٹیلیفونک رابطہ

شہباز شریف کا اپنے بیٹے سلمان شہباز اور دیگر فیملی اراکین سے ٹیلیفونک رابطہ

ویب ڈیسک
منگل, ۸ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا اپنے بیٹے سلمان شہباز اور دیگر فیملی اراکین سے رابطہ کرایا گیا ۔ لندن میں موجود سلمان شہباز نے والدسے ان کی اور بھائی حمزہ شہباز کی خیریت دریافت کی ۔ذرائع کے مطابق رابطے میں حمزہ شہباز کی سپریم کورٹ میں ضمانت کے حوالے سے درخواست پر بھی مشاورت کی گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں