میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بڑھتی مہنگائی ،سائیکل کی قیمت بھی بڑھا دی گئی

بڑھتی مہنگائی ،سائیکل کی قیمت بھی بڑھا دی گئی

ویب ڈیسک
پیر, ۸ نومبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ساتھ سائیکل کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین اور مقامی سائیکل کی قیمت میں دس ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ڈیلرز کے مطابق جون کے مہینے میں نئے چائنہ سائیکل کی قیمت 12 ہزار روپے تھی، اب 22 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔باہر سے آنے والے استعمال شدہ سائیکلوں کی قیمت میں بھی 8000 روپے اضافہ ہوا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں