میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ،سپریم کورٹ نے سماعت 12 نومبر کیلئے مقرر کر دی

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ،سپریم کورٹ نے سماعت 12 نومبر کیلئے مقرر کر دی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۸ نومبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت 12 نومبر کے لیے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ اٹارنی جنرل آف پاکستان انور خان، ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن، ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین، پراسیکیوٹر جنرل نیب کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں جبکہ عدالت نے نمر مجید کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں