میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پیوٹن کی سالگرہ پر بیلاروس کے صدرکادلچسپ تحفہ

پیوٹن کی سالگرہ پر بیلاروس کے صدرکادلچسپ تحفہ

جرات ڈیسک
هفته, ۸ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

روسی صدر پیوٹن کو ان کی سالگرہ پر بیلا روس کے صدر نے دلچسپ تحفہ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیلاروس کے صدر نے اپنے اہم اتحادی پیوٹن کو ان کی 70 ویں سالگرہ پر ٹریکٹر کا تحفہ دیا۔ روس کے آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ نے پیوٹن کو دیے گئے تحفے کی تصدیق کی اور کہا کہ روس پر پیوٹن کا اقتدار خدا کی طرف سے عطا کردہ ہے۔ پیوٹن کی سالگرہ کے موقع پر چرچ کے سربراہ نے ملک بھر کے عوام سے ان کی صحت کے لیے دعا کی اپیل بھی کی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں