میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قصور، بچوں سے بدفعلی میں ملوث 3 ملزم گرفتار

قصور، بچوں سے بدفعلی میں ملوث 3 ملزم گرفتار

ویب ڈیسک
منگل, ۸ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

قصور میں بچوں سے بدفعلی میں ملوث 3ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع قصور میں پولیس نے بچوں سے بدفعلی کرکے ویڈیو بنا کربلیک میل کرنے والے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے کہا کہ 5 ملزمان بچوں سے بدفعلی کرکے ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے تھے ،3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، باقی 2 ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔پولیس کے مطابق پولیس نے ملزمان کوحراست میں لیکر ویڈیوز اور موبائل برآمد کرلئے ۔ ڈی پی او زاہد مروت نے کہا کہ معصوم بچوں سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں