میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
الیکشن کمیشن: 30 اپریل کو قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر پولنگ شیڈول

الیکشن کمیشن: 30 اپریل کو قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر پولنگ شیڈول

جرات ڈیسک
بدھ, ۸ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 30 اپریل کو قومی اسمبلی کی 6نشستوں پر پولنگ کیلئے شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 30 اپریل کو قومی اسمبلی کی 6نشستوں پر پولنگ کیلئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاری شیڈول کے مطابق امیدوار 12مارچ سے 14مارچ تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن امیدواروں کے ناموں کی فہرست 15 مارچ کو آویزاں کریگا، کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی 22مارچ تک کی جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں