میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایس او پیز کی خلاف ورزی،ضلع جنوبی میں3ریسٹورنٹس سیل

ایس او پیز کی خلاف ورزی،ضلع جنوبی میں3ریسٹورنٹس سیل

ویب ڈیسک
پیر, ۷ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

ڈپٹی کمشنر جنوبی ارشاد علی سوڈھر کی سخت ہدایات پر رات گئے ضلع جنوبی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر 1 کے ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کے لیے کارروائی, ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر 1 جنید خان نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر دو دریا کی علاقے میں واقع کباب جی ریسٹورنٹ، الحبیب ریسٹورنٹ ،سجاد ریسٹورنٹ کو سیل کر دیاہے اور ریسٹورنٹ کو ٹائم اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سیل کیا گیا، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں