میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تحریک انصاف نے بلاول بھٹو کی پیشکش مسترد کر دی

تحریک انصاف نے بلاول بھٹو کی پیشکش مسترد کر دی

جرات ڈیسک
جمعه, ۷ اگست ۲۰۲۶

شیئر کریں

مولانا فضل الرحمان بہت جلد تحریک انصاف کے ساتھ سڑکوں پر نکلیں گے،شفیع جان

تحریک انصاف نے بلاول بھٹو کی پیشکش مسترد کر دی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا کہ پیپلزپارٹی جب تک ایک نکاح میں ہے دوسرا نکاح نہیں ہو سکتا۔ شفیع جان نے کہا کہ پیپلزپارٹی پہلے نکاح سے باہر نکلے پھر ہی کوئی بات ہوسکتی ہے، مولانا فضل الرحمان بہت جلد تحریک انصاف کے ساتھ سڑکوں پر نکلیں گے۔انہوںنے کہاکہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ تحریری معاہدہ کرنا چاہتے ہیں تاکہ ہم اکٹھے آگے سفر کر سکیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں