میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وفاقی حکومت کی ڈیڑھ لاکھ خالی اسامیاں ختم، وزیرِ خزانہ

وفاقی حکومت کی ڈیڑھ لاکھ خالی اسامیاں ختم، وزیرِ خزانہ

Author One
منگل, ۷ جنوری ۲۰۲۵

شیئر کریں

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ڈیڑھ لاکھ خالی اسامیاں ختم کر دی ہیں۔

زرائع کے مطابق  انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ بتدریج ان اداروں کو ختم کیا جائے، 60 فیصد خالی اسامیوں کو ختم کر دیا گیا ہے، یہ تعداد تقریباً ڈیڑھ لاکھ بنتی ہے۔

محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ خدمات سے متعلق آسامیوں کو آؤٹ سورس کر رہے ہیں۔

معیشت درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، سرکاری اخراجات میں کمی کے اقدامات کر رہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں