میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایف بی آر نیب کیسز والے افسران کے خلاف متحرک

ایف بی آر نیب کیسز والے افسران کے خلاف متحرک

ویب ڈیسک
منگل, ۷ جنوری ۲۰۲۵

شیئر کریں

ایف بی آرعدالتی حکم پرنیب کیسز والے افسران کے خلاف متحرک۔ افسران کے خلاف نیب کیسز کی رپورٹ دس جنوری تک طلب کرلی۔ ایف بی آر نے سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے فیصلے پرعمل درآمد کے اقدامات کے تحت تمام چیف کمشنرزاور ڈی جیز ان لینڈ ریونیو جبکہ تمام چیف کلکٹرزاور ڈی جیز کسٹمز کو مراسلہ ارسال کردیا ایف بی آر نے افسران کے خلاف نیب کورٹس میں زیر التوا کیسوں اور ایسے افسران جن کے خلاف کورٹس کے سزاؤں کے آرڈرز جاری ہوچکے ہیں تفصیلات مانگی گئی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں