میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اے این ایف کی کارروائی،کراچی پورٹ سے 25 کلو کوکین برآمد

اے این ایف کی کارروائی،کراچی پورٹ سے 25 کلو کوکین برآمد

ویب ڈیسک
جمعه, ۶ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی پورٹ پر کارروائی کرکے کنٹینر سے 25 کلو کوکین برآمد کرلی ۔ حکام کے مطابق اے این ایف نے کراچی پورٹ پر کارروائی کرکے کنٹینر سے 25 کلو کوکین برآمد کی ہے ۔کوکین کو درآمد کی گئی لکڑی کے بلاکس میں چھپائی گئی تھی، مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔برآمد کی جانے والی کوکین کی عالمی منڈی میں مالیت 75 کروڑ روپے ہے ، امپورٹر اور ایکسپورٹر سے متعلق چھان بین کی جارہی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں