میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف کی صحت کو اب بھی مسائل درپیش ہیں، سفر میں مشکل ہوگی،ذاتی معالج

نواز شریف کی صحت کو اب بھی مسائل درپیش ہیں، سفر میں مشکل ہوگی،ذاتی معالج

ویب ڈیسک
جمعه, ۶ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

سابق وزیراعظم نواز شریف کے معالج ڈاکٹر اشرف چوہان نے کہاہے کہ نواز شریف کی صحت کو اب بھی مسائل درپیش ہیں، انہیں سفر میں مشکل ہوگی۔لندن میں ڈاکٹر اشرف چوہان نے نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ نواز شریف کو سفر میں مشکل ہوگی، زیادہ تفصیل نہیں بتا سکتا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کنفرم ہے جو بھی ہوگا وہ اس کیلئے تیار ہیں،نواز شریف کے ساتھ واپس وطن جائوں گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں