میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے انتقال کر گئے

زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے انتقال کر گئے

ویب ڈیسک
جمعه, ۶ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے انتقال کر گئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔رابرٹ موگابے زمبابوے کی آزادی کے بعد پہلے صدر تھے ، وہ 1987 سے 2017 تک زمبابوے کے صدر رہے ۔زمبابوے کے صدر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ان کے انتقال کی خبر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موگابے آزادی کے ہیرو تھے ، انہوں نے زندگی عوام کی آزادی اور اختیار کے لیے وقف کردی تھی۔رابرٹ موگابے کی قوم اور افریقا کے لئے خدمات تاریخ کاحصہ رہیں گی اور انہیں کبھی بھلایا نہیں جاسکے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں