میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فیلڈ مارشل کو نوبل امن انعام کیلئے نامزدگی کی سفارش ،سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع

فیلڈ مارشل کو نوبل امن انعام کیلئے نامزدگی کی سفارش ،سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع

ویب ڈیسک
بدھ, ۶ مئی ۲۰۲۶

شیئر کریں

عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے، ایم کیو ایم ارکان اسمبلی
ایران امریکا جنگ رکوانے کیلئے بھی فیلڈ مارشل کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، قرارداد کا متن

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو نوبیل امن انعام کے لئے سفارش کی جائے، سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔قرارداد ایم کیو ایم ارکان اسمبلی کی جانب سے جمع کروائی گئی، جس کے متن میں کہا گیا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کے لئے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔قرارداد کے متن کے مطابق ایران امریکا جنگ رکوانے کے لئے بھی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، لہٰذا ان کیلئے نوبیل امن انعام کی سفارش کی جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں