میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایم کیو ایم لندن کو شہر قائد میں فعال کرنے کا مشن

ایم کیو ایم لندن کو شہر قائد میں فعال کرنے کا مشن

ویب ڈیسک
پیر, ۶ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

ایم کیو ایم لندن کو شہر قائد میں فعال کرنے کا مشن پارٹی کی نئی تنظیم نو کے بعد رابطہ کمیٹی میں مزید ارکان شامل کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی گئی الدین تاج کو رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم لندن کی جانب چند روز قبل پارٹی کے کنوینر، ڈپٹی کنوینر اور مرکزی عہدوں کے اعلان کے بعد پارٹی کو فعال کرنے کی کوششیں جاری ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں مزید ایک رکن کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ آئندہ آنے والے دنوں میں پارٹی میں موجود مزید نئے چہروں کو میدان میں اتارا جائے گا جنہیں پارٹی کی اہم ذمہ داریاں دی جائیں گیں۔واضح رہے ایم کیو ایم لندن کی جانب سے 18 مارچ کو یوم تاسیس منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں