میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لاہور کے تمام ا سٹور، ہوٹلوں پر پولی تھین بیگز پر پابندی عائد

لاہور کے تمام ا سٹور، ہوٹلوں پر پولی تھین بیگز پر پابندی عائد

ویب ڈیسک
جمعه, ۶ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کے تمام سٹور، ہوٹلوں پر پولی تھین بیگز پر پابندی عائد کر دی۔ عدالت نے پولی تھین بیگز کا استعمال مکمل ترک کرنے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت دے دی۔ جمعہ کو جسٹس شاہد کریم نے ابوذر سلمان خان نیازی ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ محکمہ ماحولیات نے عدالت کو بتایا کہ عدالتی حکم پر عملدرآمد کروا دیا گیا۔ وکیل ابو ذزر سلمان نیازی نے عدالت کو بتایا کہ شہر میں کچھ ہوٹلز بھی پولی تھین بیگز کا استعمال کر رہے ہیں۔ جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ اگلے مرحلے میں پنجاب بھر میں پابندی سے متعلق حکم جاری کریں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں