ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بیٹے انتقال کرگئے
ویب ڈیسک
پیر, ۶ جنوری ۲۰۲۰
شیئر کریں
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بیٹے 34 سال کی عمر میںانتقال کرگئے ہیں۔ امیر مانڈوی والا گزشتہ کئی دنوں سے کراچی کے نجی اسپتال کے آئی سی یو میں زیرعلاج تھے ۔ارکان پارلیمنٹ، سیاستدانوں اور سماجی رہنماؤں نے سلیم مانڈوی والا سے بیٹے کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔