میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم، بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ 30منٹ بات چیت

وزیراعظم، بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ 30منٹ بات چیت

ویب ڈیسک
بدھ, ۵ دسمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہو ٗ ٹیلی فون کال 30 منٹ تک جاری رہی ۔ وزیراعظم آفس کے بیان کے مطابق انتخاب جیتنے اور منصب سنبھالنے پر بل گیٹس نے وزیراعظم کو مبارکباد دی ۔کال کے دوران وزیراعظم کے پولیو معاون بابر عطا بھی موجود تھے ۔ پولیو کے خاتمے کی کاوشوں پر بل گیٹس نے وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا اور مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ۔ پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے کو تقویت دینے کے لیے دونوں میں تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نے بل گیٹس کی سماجی شعبے میں تعاون پر شکریہ ادا کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں