میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ڈیجیٹلائز کرنے کے عمل میں پیش رفت

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ڈیجیٹلائز کرنے کے عمل میں پیش رفت

ویب ڈیسک
منگل, ۵ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ڈیجیٹلائز کرنے کے عمل میں پیش رفت ہوئی ہے اور پراپرٹی کے ڈیجیٹل سروے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ملک بھر میں پراپرٹی کا سروے دو سال میں مکمل کر لیاجائے گا۔ سروے میں پراپرٹی کی خریدوفروخت کی درست معلومات موجود ہوں گی۔رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ڈیجیٹلائز کرنے کے نتیجہ میں ایف بی آر کی ٹیکس آمدن میں بھی اضافہ ہو جائے گا اور ابتدائی طور پر پہلے یا دوسرے سال ٹیکس آمدن میں 100ارب روپے کے قریب اضافہ ہو سکے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں