میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، ڈائریکٹر سجاد خان کی ضیاء اور زائد کالا کو چھوٹ

سندھ بلڈنگ، ڈائریکٹر سجاد خان کی ضیاء اور زائد کالا کو چھوٹ

ویب ڈیسک
هفته, ۵ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کے بجائے ڈائریکٹر ڈیمالیشن سجاد خان انہیں اپنی کمائی کا ذریعہ بنا لیا ہے ، اس حقیقت کا اندازہ لیاقت آباد میں غیرقانونی تعمیرات سے باآسانی لگایا جاسکتا ہے ، جہاں سندھ بلڈنگ کے سابق انسپکٹر ضیاء کالے نے دھوم مچار رکھی ہے ، موصوف کے ہمراہ زاہد کالا نامی ایجنٹ بھی انتہائی سرگرم ہے ، رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات کے عوض خطیر رقم بٹوری جارہی ہے ، لیاقت آباد نمبر 3 کے پلاٹ نمبر 389 پر بغیر نقشہ منظوری غیرقانونی تعمیرات کرکے 6 دکانیں تیار کرلی گئی ہیں ، جس جانب سے ڈائریکٹر سجاد خان نے دانستہ چشم پوشی اختیار کررکھی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں