میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
’’ جو بچا تھا وہ لٹانے کیلئے آئے ہیں‘‘،بابر اعوان کا نئی کابینہ پر تبصرہ

’’ جو بچا تھا وہ لٹانے کیلئے آئے ہیں‘‘،بابر اعوان کا نئی کابینہ پر تبصرہ

منتظم
هفته, ۵ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

نئی کابینہ پر تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ جو بچا تھا وہ لٹانے کیلئے آئے ہیں‘‘میڈیا سے بات چیت کریت ہوئے بابر اعوان کا کہنا تھا کہ اس کابینہ کا تین نکاتی ایجنڈا ہوسکتاہے جس میں نواز شریف کو اڈیالا جیل بھجواناکابینہ کا ایجنڈا نمبر ون ہوگا ۔واضح رہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا ہے، اس حوالے سے تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں