میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پانی مافیا کا سرغنہ چوری کا پانی بیچ کر ارب پتی بن گیا

پانی مافیا کا سرغنہ چوری کا پانی بیچ کر ارب پتی بن گیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۵ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی کے عوام پانی کو ترسنے لگے پانی مافیا کا سرغنہ چوری کا پانی بیچ کر ارب پتی بن گیا ۔پانی مافیا کا مرکزی کردار کتنے اثاثے رکھتا ہے ؟حیران کن تفصیلات منظر عام پر آگئیں ۔ دوران حراست پانی مافیا کا سرغنہ شکیل مہر سب کچھ بتا گیا ۔۔۔ شکیل مہر نے اعتراف کیا ہے کہ چوری کا پانی بیچ کر ڈیفنس میں بنگلے پیٹرول پمپس بڑے ٹینکرز، اور کوچیزسمیت کروڑوں کے اثاثے بنائے ۔۔۔ سائٹ ایریا ، نیوکراچی اور کورنگی کے صنعتی علاقوں میں پانی چوری کا نیٹ ورک چلانے کا بھی اعتراف کرلیا ۔۔۔ سرکاری زرائع کے مطابق پانی چوری کے کئی مقدمات میں نامزد شکیل مہر ضمانت حاصل کرچکا ہے۔۔ سرکاری زرائع کے مطابق پانی مافیا کا سرغنہ شکیل مہر کچھ ماہ قبل پکڑا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں