میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
افغانستان میں طوفانی بارشوں سے 61 افراد جاں بحق، 116 زخمی

افغانستان میں طوفانی بارشوں سے 61 افراد جاں بحق، 116 زخمی

ویب ڈیسک
اتوار, ۵ اپریل ۲۰۲۶

شیئر کریں

حادثات واقعات میں 4 افراد لاپتا ہو گئے،2448 گھروں کو نقصان پہنچا
بعض مکانات منہدم ،مختلف مقامات پر سینکڑوں مال مویشی ہلاک،افغان میڈیا

حالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کے باعث افغانستان میں 61 افراد جاں بحق جبکہ 116 افراد ہوئے ہیں، جبکہ ان واقعات میں 4 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔بارشوں اور قدرتی آفات سے افغانستان میں 2448 گھروں کو نقصان پہنچا جن میں بعض مکانات یا تو مکمل طور پر منہدم ہو گئے یا پھر انہیں جزوی طور پر نقصان پہنچا۔ان بارشوں سے افغانستان میں 26841 جریب کی زرعی زمین متاثر ہوئی ہے جہاں کا سیلاب سے اسے نقصان پوا وہیں مختلف مقامات پر سینکڑوں مال مویشی بھی ہلاک ہوئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں