میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کورونا کے پھیلائو کاخدشہ، واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانہ بند

کورونا کے پھیلائو کاخدشہ، واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانہ بند

ویب ڈیسک
پیر, ۴ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

کورونا کے پھیلا ئوکے خدشات کے پیش نظر واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ بند کردیا گیا۔پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق کورونا کیسز کے ممکنہ پھیلا ئوکے خطرات کے پیش باعث واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ بند کردیا گیا تاہم یہ بندش صرف آئندہ 3 روز تک کیلئے ہے ۔ترجمان کے مطابق سفارتخانہ 6 جنوری تک بند رہے گا، سفارتخانہ کو جراثیم کش سپرے کرنے کے بعد کھول دیا جائے گا، اس دوران قونصلر سروسز بھی بند رہیں گی، جبکہ سفارتخانے کے تمام عملے کا کورونا ٹیسٹ بھی کروایا جائے گا تاہم ویزہ یا پاسپورٹ کے لئے آن لائن سروس کھلی رہے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں