میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امیر بخش بھٹو کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

امیر بخش بھٹو کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

ویب ڈیسک
منگل, ۵ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

تحریک انصاف سندھ کو بڑا دھچکالگ گیا۔پارٹی کے صوبائی صدر اور وزیراعظم عمران خان کے مشیر امیر بخش بھٹو نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان ابراہیم ابڑو نے بتایا کہ امیر بخش بھٹو نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین عمران خان کو بھیج دیا ہے ۔واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو کے صاحبزادے مسلم لیگ کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے تاہم اب انہوں نے حکمران جماعت کو بھی خیر باد کہہ دیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں