میگزین

Magazine
تازہ ترین : عمران خان کی حکومت ہٹانے سے متعلق سائفر امریکی میڈیا میں ہی افشا ہو گیا سیاسی مذاکرات ، وزیراعظم کی تحریک انصاف کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش پیکا ترمیمی بل، زرداری نے کہاتھا حکومت سے تجاویز تسلیم کرنے کا کہوں گا، مولانا فضل الرحمان جمہوریت کی خاطر سندھ میں متعصب حکومت کو برداشت کیا، چیئرمین ایم کیوایم ایم کیو ایم رہنمائوں کی پریس کانفرنس جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہے ،ترجمان بلاول بھٹو حکومت سنجیدہ ہوتی تو اب تک کمیٹی بن چکی ہوتی، پی ٹی آئی کا وزیراعظم کی پیشکش پر ردِ عمل موجودہ حکومت الیکشن فراڈ ، دھاندلی سے وجود میں آئی، عمران خان کا چیف جسٹس کو خط 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ، ملک ریاض کے خلاف کارروائی مہران ، کامرہ حملوں میں طیارے تباہ ہوئے ، کیا 9مئی کا جرم زیادہ سنگین ہے ؟سپریم کورٹ وفاقی کابینہ ،یورپی یونین سے ٹیرف ریٹس کوٹہ تقسیم معاہدے کی منظوری چیف جسٹس نہ ہونے پر کسی سے شکوہ نہیں،بطور سینئر جج خوش ہوں،جسٹس منصور

ای پیج

e-Paper
چیمپئینز ٹرافی، آئی سی سی کا لاہور میں ذیلی دفتر کھولنے پر غور

چیمپئینز ٹرافی، آئی سی سی کا لاہور میں ذیلی دفتر کھولنے پر غور

ویب ڈیسک
اتوار, ۵ جنوری ۲۰۲۵

شیئر کریں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے لاہور میں ذیلی دفتر کھولنے پر غور شروع کردیا۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پی ایس ایل سمیت میگا ایونٹ کے انتظامات کیلئے مختلف کمیٹیز تشکیل دی جائیں گی۔ اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن پر بھی تفصیلات شیئر کی جائیں گی،آئی سی سی کی جانب سے پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید کو چیمپئینز ٹرافی کا ڈائریکٹر ٹورنامنٹ مقرر کیا گیا ہے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھی رواں ماہ لاہور میں اپنا سب آفس قائم کرے گی تاکہ ٹورنامنٹ سے متعلق کوآرڈینیشن اور آپریشنز کو بلاتعطل یقینی بنایا جاسکے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید کو چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے انتظامات کی نگرانی کا ذمہ دار بنایا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں