میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی

جرات ڈیسک
جمعه, ۴ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

گوجرانوالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا نام نوید ولد بشیر ہے، نوید وزیرآباد کے علاقہ سوہدرہ کا رہائشی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزم نوید چوری کے الزام میں جیل بھی جا چکا ہے، ملزم نوید کی بیوی، بھائی اور بچوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ حراست میں لیے جانے والوں میں ملزم کی والدہ بھی شامل ہیں، ملزم کے گھر والوں سے علیٰحدہ علیٰحدہ بیان لیے جائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں