میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انٹربینک میں  ڈالر مزید سستا

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا

جرات ڈیسک
منگل, ۴ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ منگل کے روز بھی کاروبا ر کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور ڈالر اب تک ایک روپے 79 پیسے سستا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 225 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں