میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمر شریف کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا، مہوش حیات

عمر شریف کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا، مہوش حیات

ویب ڈیسک
پیر, ۴ اکتوبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

پاکستان کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات نے کامیڈی کنگ عْمر شریف کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عْمر شریف کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔مہوش حیات نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں لکھا کہ ’قوم ایک اور عظیم لیجنڈ، کامیڈی کے بادشاہ کے انتقال پر سوگوار ہے۔اداکارہ نے لکھا کہ ’عْمر شریف کو دنیا بھر میں شائقین کی ایک بڑی تعداد یاد کرے گی۔اْنہوں نے یہ بھی لکھا کہ ’عمر شریف صاحب، ان تمام مسکراہٹوں اور خوشی کے لیے آپ کا شکریہ جو آپ ہماری زندگیوں میں لائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں