میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بختاور بھٹو زرداری بچوں اور شوہر کے ہمراہ لندن پہنچ گئیں، صدر زر داری کے ساتھ ایک ہفتہ قیام کریں گی

بختاور بھٹو زرداری بچوں اور شوہر کے ہمراہ لندن پہنچ گئیں، صدر زر داری کے ساتھ ایک ہفتہ قیام کریں گی

جرات ڈیسک
جمعه, ۴ ستمبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری اپنے بچوں اور شوہر محمود چودھری کے ہمراہ لندن پہنچ گئیں۔ بختاور اپنے والد صدر آصف علی زرداری کے ساتھ تقریباً ایک ہفتہ قیام کریں گی۔ ادھر آصفہ بھٹو زرداری کی بھی آئندہ چند روز میں لندن آمد متوقع ہے جبکہ ان کے بھائی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بھی لندن آمد متوقع ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں