میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نگراں سیٹ اپ فروری 2024ء سے آگے بھی جا سکتا ہے، منظور وسان

نگراں سیٹ اپ فروری 2024ء سے آگے بھی جا سکتا ہے، منظور وسان

ویب ڈیسک
جمعه, ۴ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

ٹرپیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بدھ کو ختم ہو جائے گی۔منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نگراں سیٹ اپ فروری 2024ء سے آگے بھی جا سکتا ہے۔اْنہوں نے کہا کہ سیکریٹ ایکٹ عوام کے مفاد میں نہیں، ایسا بل نہیں ہونا چاہیئے جس سے عوام متاثر نہ ہو۔منظور وسان نے کہا کہ جی ڈی اے ٹوٹ چکی، بچے ہوئے لوگ پیپلزپارٹی میں یا (ن) لیگ میں ہوں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں