میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فوجی سربراہ کا یوم شہداء کے موقع پر پولیس کو خراجِ عقیدت

فوجی سربراہ کا یوم شہداء کے موقع پر پولیس کو خراجِ عقیدت

ویب ڈیسک
اتوار, ۴ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہدائے پولیس پر پولیس کے شہداء اور ان کے لواحقین کو سلام پیش کیا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری ٹوئٹر بیان کے مطابق آرمی چیف کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ پاکستان پولیس نے رواں برسوں میں مضبوط پیشہ وارانہ فورس ہونے کا ثبوت دیا ہے ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان پولیس نے انسداد دہشت گردی آپریشنز میں دیگر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر کلیدی کردار ادا کیا ہے ،پولیس انتھک محنت کے بعد مضبوط اور پیشہ وارانہ فورس بن چکی ہے ، ان کی خدمات پر پولیس شہدا اور ان کے ورثا کو سلام پیش کرتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں