میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
یورپی یونین نے روسی تیل کی قیمت 45 ڈالرتک محدود کر دی،اتوار سے عمل درآمد شروع ہوگا

یورپی یونین نے روسی تیل کی قیمت 45 ڈالرتک محدود کر دی،اتوار سے عمل درآمد شروع ہوگا

جرات ڈیسک
هفته, ۴ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

یورپی یونین نے روسی تیل کی قیمت 45 ڈالر تک محدود کر دی جس کے بعد  اتوار سے نئی قیمتوں پر عمل درآمد شروع ہو گا۔ بحری جہازوں پر پہنچنے والی روسی ریفائنڈ آئل مصنوعات کو نشانہ بنایا جائے گا، جبکہ سویڈن کی زیر صدارت اجلاس میں یورپی ممالک نے معاہدے پر اتفاق کر لیا۔ اس سے قبل جی سیون ممالک روسی تیل کی قیمت کو 60 ڈالر فی بیرل پر محدود کر چکے ہیں اور دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئی ہیں۔ برطانوی برینٹ 2 اعشاریہ 23 ڈالر سستا ہو کر فی بیرل قیمت 80 ڈالر ہو گئی جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی آئی ڈھائی ڈالر سستا ہوکر فی بیرل قیمت 73 اعشاریہ 40 ڈالر ہوگئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں