میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان پر حملہ کرنیوالے 200 عسکریت پسند پکڑنے کا دعویٰ

پاکستان پر حملہ کرنیوالے 200 عسکریت پسند پکڑنے کا دعویٰ

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۸ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 200 مشتبہ عسکریت پسندوں کو پاکستان کے خلاف سرحد پار حملے کرنے پر گرفتار کر لیا۔امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف پکڑ دھکڑ کی تفصیلات گزشتہ ہفتے کابل میں پاکستان کے اعلی سطح کے وفد سے مذاکرات میں بتائیں۔رپورٹ کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے اپنی فورسز کو پاکستان کے خلاف سرحد پار حملوں سے منع کر دیا ہے اور انہیں حرام اور غیر اسلامی قرار دیا ہے ۔ اخوند زادہ نے افغان عوام کو بھی حکم دیا کہ وہ ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی تعاون نہ کریں اور نہ ہی اسے عطیات دیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں