میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے ،فواد چوہدری

حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے ،فواد چوہدری

ویب ڈیسک
اتوار, ۳ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے ۔اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے ، یہ مارچ وہ طبقہ کر رہا تھا جس نے قیام پاکستان کی مخالفت کی ان کے بزرگ قائد اعظم کی اپوزیشن تھے آج یہ عمران خان کی اپوزیشن بن گئے ۔ انہوں نے کہا کہ اس طبقے کی شکست پاکستان کے مستقبل کی کنجی ہے اور انشاء اللہ یہ معاملہ اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں