میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران سرور نیشنل بینک آف پاکستان کے نئے صدر مقرر

عمران سرور نیشنل بینک آف پاکستان کے نئے صدر مقرر

جرات ڈیسک
جمعرات, ۳ ستمبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

فنانس ڈویژن نے تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

عمران سرور 3 سالہ مدت کیلئے صدر کے عہدے پر فائز ہوں گے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نیشنل بینک آف پاکستان کو نیا صدر مل گیا، عمران سرور کو بینک کا صدر مقرر کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران سرور کی نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر کی حیثیت سے تقرری 3 سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے۔ فنانس ڈویڑن نے ان کی بطور صدر نیشنل بینک آف پاکستان تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔عمران سرور کی تقرری کے بعد وہ نیشنل بینک آف پاکستان کی قیادت سنبھالیں گے اور بینک کے انتظامی و مالی امور کی نگرانی کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں