میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسلام آباددنیاکا سستا ترین جبکہ ہانگ کانگ مہنگاترین شہرقرار

اسلام آباددنیاکا سستا ترین جبکہ ہانگ کانگ مہنگاترین شہرقرار

ویب ڈیسک
بدھ, ۳ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

رہائش کے لحاظ سے دنیا کا مہنگا ترین شہرہانگ کانگ ہے جبکہ پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی کا شمار سستے شہروں میں ہوتا ہے۔ مرسر سروے کے مطابق رہائش کے اعتبار سے ہانگ کانگ دنیا کا مہنگا ترین شہر ہے ، دوسرے نمبر پر ٹوکیو، تیسرے پر سنگاپور، چوتھے پر سیئول ، پانچویں پر زیورخ،چھٹے پر شنگھائی، ترکمانستان کے اشگبت ساتویں، بیجنگ آٹھویں،نیویارک نویں جبکہ چین کا شہر شین زہن دسویں نمبر پر رہا۔اس فہرست میں پاکستان کے دو شہروں کو شامل کیاگیا ہے جس میں اسلام آباد کو 203اور کراچی کو 207نمبر پر رکھاگیا ہے۔ اس فہرست میں تقریبا 209 ممالک اور200 اشیا ء کا انتخاب کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں