میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں مزید بارش کا امکان ختم، درجہ حرارت میں اضافہ متوقع

کراچی میں مزید بارش کا امکان ختم، درجہ حرارت میں اضافہ متوقع

ویب ڈیسک
بدھ, ۳ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

شہر قائد میں مزید بارش کا امکان ختم ہوگیا جبکہ اگلے 3 روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق شہر میں کل سے درجہ حرارت دوبارہ 36 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے۔مغربی ہواؤں کا پھیلاو مشرقی بلوچستان پر برقرار ہے جس کے زیر اثر آج جامشورو، دادو، حیدرآباد، بدین، تھرپارکر، عمرکوٹ، ٹھٹھ، سجاول، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہیار اور میرپور خاص میں بارش ہوسکتی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں