میگزین

Magazine
تازہ ترین :  ڈبلیو ڈبلیو ای کراؤن جیول: رومن رینز نے سمی زین کو ہرا کر مینز کراؤن جیول چیمپئن شپ  جیت لی فارمولا ون نے ساؤ پالو گراں پری کو 2035 تک کیلنڈر میں برقرار رکھنے کا معاہدہ کر لیا مکسڈ مارشل آرٹس، وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم نے امریکی حریف کو چت کر دیا، مسلسل چوتھی فتح ٹیم سلیکشن کا کام متعلقہ حکام کا ہے، ہر بات یہاں بتانا ضروری نہیں، بابراعظم اپوزیشن کا سی سی ڈی پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے تحریک التوا لانے کا فیصلہ دنیا کی بلند ترین چیخ کا اعزاز برطانوی خاتون کے نام، نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل عالمی مالیاتی منڈیوں میں ٹیکنالوجی اتارچڑھاؤ اور بلند شرحوں کا خطرہ ایران کے تجارتی راستوں پر دباؤ اور توانائی کی قیمت: پاکستان کا درآمدی بل پھر مرکز میں ایران سے متعلق ڈالر پابندیوں کی توسیع: ترسیلات، کمپلائنس اور علاقائی تجارت کا خطرہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی ممکنہ 1.2 ارب ڈالر قسط: ریزروز اور اصلاحات کا اگلا امتحان

ای پیج

e-Paper
ایم ڈی سیڈا نے خاتون سمیت 14 ملازمین پر مقدمہ درج کرادیا

ایم ڈی سیڈا نے خاتون سمیت 14 ملازمین پر مقدمہ درج کرادیا

ویب ڈیسک
هفته, ۳ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

(رپورٹ /شاہنواز خاصخیلی) ایم ڈی سیڈا و دیگر پر جنسی حراسگی کا الزام لگانے والی خاتون سمیت 14 ملازمین پر مقدمہ درج کرلیاگیا ، سرکاری ریکارڈ میں ہیراپھیری پر رات دیر سے کینٹ تھانے پر مقدمہ درج کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایم ڈی سیڈا پریتم داس و دیگر اعلیٰ افسران پر جنسی حراسگی کا الزام لگانی والی خاتون افسران سمیت 14 ملازمین پر ایم ڈی سیڈا نے مقدمہ درج کروا دیا ہے ، تھانہ کینٹ پر سیڈا کے جنرل مینیجر نعیم میمن کی مدعیت میں دائر مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا کہ خاتون افسر سمیت 14 ملازمین نے سرکاری ریکارڈ میں ہیراپہیری کی اور اکرم واہ کی بحالی والے پروجیکٹ میں من پسند افراد کے نام شامل کیے ، واضع رہے کہ خاتون افسر ایم ڈی سیڈا و دیگر کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست پر دائر کر چکی ہے ، جس پر فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا گیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں