میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیر اعظم نے سیاحت کا شعبہ کھولنے کا عندیہ دیدیا

وزیر اعظم نے سیاحت کا شعبہ کھولنے کا عندیہ دیدیا

ویب ڈیسک
منگل, ۲ جون ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیر اعظم عمران خان نے سیاحت کا شعبہ کھولنے کا عندیہ دیدیا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سیاحت کا شعبہ کھولنا چاہیے ، کیوں کہ بعض علاقوں میں گرمیوں کے تین سے چار مہینے ہی سیاحت ہوتی ہے اور کاروبار چلتا ہے ، اگر یہ وقت لاک ڈاؤن میں نکل گیا تو ان علاقوں میں غربت مزید بڑھ جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں