میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نوابزادہ لیاقت علی خان کا 122واں یوم ولادت آج منایا جائیگا

نوابزادہ لیاقت علی خان کا 122واں یوم ولادت آج منایا جائیگا

ویب ڈیسک
اتوار, ۱ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

عارف والا (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خاں کا 122واں یوم ولادت آج اتوار کو نہایت ہی عقید ت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت ملک بھرمیں تقریبات کا اہتمام کیا جائیگاجس میں ان کی ملکی و ملی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا نوابزدہ لیاقت علی خاںیکم اکتوبر 1895کو پیدا ہوئے اورکمپنی باغ /لیاقت باغ میں -16اکتوبر 1951کو جلسہ کے دوران فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے۔
یوم ولادت


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں