فلک جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت 5 اگست تک ملتوی
جرات ڈیسک
هفته, ۱ اگست ۲۰۲۶
شیئر کریں
انسداد دہشت گردی کی خصوپی عدالت نے زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما فلک جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت 5اگست تک ملتوی کر دی۔
دوران سماعت پراسیکیوشن نے مقدمہ کا ریکارڈ پیش کرنے کے لیے مہلت کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سماعت پانچ اگست تک ملتوی کردی۔


