میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستانی طیاروں کی یورپ میں پروازوں پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ نہ ہوسکا

پاکستانی طیاروں کی یورپ میں پروازوں پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ نہ ہوسکا

ویب ڈیسک
هفته, ۱ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے )سمیت پاکستانی طیاروں پر یورپ میں پروازوں پر پابندی کے معاملے پر یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق ایاسا نے پی آئی اے پر پابندی اٹھانے کا معاملہ تھرڈ کنٹری آپریٹر بورڈ کو بھجوا دیا ہے ۔ کراچی سے ذرائع نے مزید بتایا کہ تھرڈ کنٹری آپریٹر بورڈ کا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں