میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مصرمیں عجیب وغریب عمارت پرشہری حیران رہ گئے

مصرمیں عجیب وغریب عمارت پرشہری حیران رہ گئے

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱ جون ۲۰۲۳

شیئر کریں

مصرمیں ایک عجیب وغریب عمارت پرشہری حیران رہ گئے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس عمارت کی تصویر پرعوامی حلوں کی طرف سے حیرت کا اظہار کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بہ ظاہر دیکھنے میں یہ عمارت اسکرین کی شکل کی ہے جس کی چوڑائی دو میٹر سے زیادہ ہے اور یہ عمارت 12 منزلوں پر مشتمل ہے۔شہابیہ اسکوائر کے وسط میں واقع عمارت کی تصاویر جو دمیاط گورنری کے سب سے مشہور اسکوائر کی اس عمارت کو سوشل میڈیا پر بہت توجہ حاصل ہوئی ہے۔ اس کی چھوٹی چوڑائی کی وجہ سے اسے ایل سی ڈی اسکرین سے مشابہ قرار دیا گیا۔مسجد کے بیرونی حصے میں ڈاکٹروں اور پرائیویٹ کلینکس کے بے شمار نشانات دیکھے جا سکتے ہیں جب کہ عمارت کی چوڑائی بہ مشکل ایک چھوٹی بالکونی کے برابر ہوسکتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اندر سے اس کی شکل اور فن تعمیر کا کیسا ڈیزائن ہے جسے حیرت انگیز طور پر عجیب ہوسکتا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں