میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں نادرا کے نئے ڈی جی کی تعیناتی معمہ بن گئی

کراچی میں نادرا کے نئے ڈی جی کی تعیناتی معمہ بن گئی

ویب ڈیسک
پیر, ۱ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

(نمائندہ خصوصی ) کراچی میں نادرا کے نئے ڈی جی کی تعیناتی معمہ بن گئی کرنل ریٹائرڈ انیس کیانی کے عہدہ چھوڑنے کے کئی روز گزر جانے کے بعد کسی بھی افسر کو چارج تاحال نہ دیا جا سکا نادرا ہیڈکوارٹرز میں نئے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی نہ ہونے سے مختلف انتظامی امور ٹھپ پڑ گئے ذرائع کے مطابق ڈی جی نادرا کراچی21 اپریل کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی خالی نشست پر کسی بھی افسر کی تعیناتی تاحال نہیں ہو سکی ہے کراچی نادرا ہیڈ کوارٹرز میں نئے ڈی جی کی تعیناتی نہ ہونے سے انتظامی امور بری طرح متاثر ہیں جس کے تحت روزانہ کی بنیادوں پر اہم فیصلے لینے میں نادرا حکام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں