میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عثمان بزدارکااستعفیٰ مسترد،آئینی بحران شدید

عثمان بزدارکااستعفیٰ مسترد،آئینی بحران شدید

ویب ڈیسک
اتوار, ۱ مئی ۲۰۲۲

شیئر کریں

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر کے ا سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا خط موصول ہو نے کی تصدیق کی ہے ۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو لکھے گئے اپنے خط میں کہا ہے کہ عثمان بزدار کا استعفیٰ آرٹیکل 130 کے سب سیکشن 8 کے تقاضے پورے نہیں کرتا۔ عثمان بزدار نے استعفیٰ گورنر کے نام دیا ہی نہیں، انہوں نے استعفیٰ وزیر اعظم کے نام دیا جو آئینی طور پر غلط ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں