میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اعظم سواتی کے خلاف لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ اور کشمور میں درج مقدمات ختم

اعظم سواتی کے خلاف لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ اور کشمور میں درج مقدمات ختم

جرات ڈیسک
بدھ, ۱۴ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

سندھ پولیس نے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ اور کشمور میں درج مقدمات ختم کردیے۔ اعظم سواتی کے وکیل عبدالروف کورائی نے بتایا کہ پولیس کی جانب سے درج مقدمات کی کینسل کلاس رپورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ اینڈ سول جج نصیر آباد کی عدالت میں جمع کروا دی گئی۔ پولیس نے آئی جی سندھ کے احکامات پر تینوں اضلاع کے مقدمات ختم کیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں