میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
خواتین کیخلاف بڑھتے ہوئے جرائم قابل تشویش ہیں،‘ثنا

خواتین کیخلاف بڑھتے ہوئے جرائم قابل تشویش ہیں،‘ثنا

ویب ڈیسک
پیر, ۶ ستمبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

ناموراداکارہ ثنانے کہاہے کہ خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم قابل تشویش ہیں،حکومت اس حوالے سے قانون میں موجود سقم دور کرے ،لڑکیوں کے تعلیمی اداروں میں جوڈو کراٹے کی کلاسز کو لازمی قراردیا جائے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثنا نے کہا کہ حکومت کو غور کرنا چاہیے کہ کیا وجوہات ہیں جن کی وجہ سے معاشرے میں اس طرح کے جرائم بڑھ رہے ہیں،اگر ان جرائم کے تدارک کیلئے موجود قوانین میں سقم ہے تو انہیں دوبارہ زیر غور لایا جائے اور ان میں ترامیم کی جائیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں