میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ادارہ ترقیات ، ایم کیو ایم لندن گروپ کااکاؤئنٹ آفیسر سید رضوان پر حملہ

ادارہ ترقیات ، ایم کیو ایم لندن گروپ کااکاؤئنٹ آفیسر سید رضوان پر حملہ

ویب ڈیسک
منگل, ۹ مارچ ۲۰۲۱

شیئر کریں

(رپورٹ :جوہر مجید شاہ ) ادارہ ترقیات کا امن تہہ وبالا کرنے کیلے لندن گروپ نے کمر کس لی یوم تاسیس ہر شہریوں کو حراساں کرنے کیلے گروپ کی تیاریاں عروج پر کے ڈی اے لا ائنزایریا پروجیکٹ میں اکاؤئنٹ آفیسر سید رضوان پر ماضی میں ایم کیو ایم لندن گروپ سے وابستہ اور آج پاکستان سے وابستہ صادق پدوڑی گروپ نے حملہ کردیا حملہ گزشتہ روز کیا گیا زرائع دوسری جانب انتہائی بااعتماد و باوثوق اندرونی ادارتی زرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق صادق عرف پدوڑی نامی کے ڈی اے ملازم جس نے حال ہی میں گریڈ 16 میں غیر قانونی طور پر ترقی کی چھلانگیں مارتا ہوا پہنچا ہئے صادق پدوڑی غیر قانونی طور پر بھرتی شدہ اپنے بہنوئی کی سیوا کیلے جعلی بوگس بل منظور کرانا چاہتا تھا مگر ایماندار نڈر بے باک اکاؤئنٹ آفیسر نے فرائض منصبی کی پاسداری کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا منع کرنے پر مزکورہ ٹولہ طیش میں آگیا اور اپنے دیگر ساتھیوں ” اکبر آئی ٹی ” حسیب چکنا ” کے ساتھ اکاؤئنٹ آفس پر حملہ کر دیا۔اکاؤئنٹ آفیسر کے روکنے اور منع کرنے پر مذکورہ بالا عناصر ہاتھا پائی پر اتر آئے زرائع کہتے ہیں اس دھمکی اور کاروائی کے خلاف ایف آئی آر کیلے وکلاء سے رابط کرلیا گیا ہئے معاملے کو اعلی سطح تک لے جانے کا عندیہ ادھر ادارتی زرائع و ملازمین کا کہنا ہے کہ صادق پدوڑی غیر تعلیم یافتہ ہئے مگر سیاسی اثرورسوخ و پشت پناہی کے باعث اسنے تمام تر قاعدے قوانین کے برخلاف چھلانگیں لگاتے ہوئے گریڈ 16 میں جا پہنچا۔لائنز ایریا ری ڈیولیپمنٹ پروجیکٹ کے قیمیتی پلاٹ سرکاری اراضی کو اونے پونے ٹھکانے لگانے میں پدوڑی کا مرکزی کردار ہئے زرائع سابقہ کالعدم دہشت گرد جماعت کیلے آج بھی خفیہ طور پر رابطے میں ہئے زرائع نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا جبکہ دوسری طرف ملنے والی اطلاعات کے مطابق آج کل غیر قانونی تجاوزات سے بھاری وصولیوں کا دھندا بھی سجا رکھا ہئے جبکہ زرائع کہتے ہیں کہ کے ڈی اے اعلیٰ افسران نے صادق پدوڑی کو مبینہ طور بھتہ وصولی ، غیر قانونی قبضے کرانے ، دکانیں بنوانے اور قیمتی اراضی ٹھکانے لگانے کی کھلی چھوٹ دے رہے ہیں مزکورہ عمل بغیر سرپرستی کے ممکن نہیں صادق پدوڑی کا بہنوئی بھی مبینہ طور غیر قانونی طور پر بھرتی کیا گیا تھا جسکے غیر قانونی بل پاس کرانے کے لئیے صادق پدوڑی نے ہنگامہ آرائی کی اس سے قبل بھی صادق پدوڑی غیر قانونی طور پر مبینہ طور پر ون ونڈو سے لاکھوں کی کرپشن میں ملوث رہا چند دن پہلے صادق پاوڈری کو ایک کیس میں سی ٹی ڈی گرفتار کر چکی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں